پاکستان بھر سے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹے آپریشن کرے گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹے آپریشن کرے گا۔   سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا دعوے کررہا ہے کہ افغانستان سے کچھ دہشت گرد مقبوضہ وادی میں داخل ہوئے ہیں، […]

پاکستان بھر سے

دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں کمی، سیلابی ریلا آج ہیڈ سلیمانکی پہنچے گا

 لاہور /  اسلام آباد / ساہیوال / چیچہ وطنی: این ڈی ایم اے نے دریائے ستلج میں پانی کے بہاوکی تازہ صورتحال جاری کردی ہے جس کے مطابق پانی کے بہاؤ میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے بریگیڈیر مختار احمدکیمطابق دریائے ستلج پرگنڈا سنگھ والا پراس پانی کا لیول19فٹ اوربہاو 55900 […]

پاکستان بھر سے

کرتارپور راہداری کھولنے، افغانستان پر سہ فریقی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باجود کرتارپور راہداری کھولنے کافیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا پاک افغان ٹریک ٹو ڈائیلاگ کے شرکا سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان اچھا پڑوس چاہتا ہے۔ افغان امن عمل کیلئے ہم نے کام کرنا ہے اور آپ […]

پاکستان بھر سے

تاجر برادری کے انکم و سیلز ٹیکس سے متعلق مقدمات نہیں سنیں گے، چیئرمین نیب

 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بزنس کمیونٹی کے انکم و سیلز ٹیکس سے متعلق مقدمات نہیں سنے گا۔ اسلام آباد میں وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے وفد نے چیئرمین نیب جاوید اقبال سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب جاوید اقبال […]

پاکستان بھر سے

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کا تین روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک  ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کیس میں […]

پاکستان بھر سے

ویڈیو اسکینڈل کیس؛ جج ارشد ملک کو معطل کردیا گیا

 لاہور: ویڈیو اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو معطل کردیا گیا ہے۔ رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا جس کے بعد انہیں معطل کردیا گیا ہے، جج ارشد ملک کو معطل ہوکر انکوائری کا سامنا کرنا پڑے گا جب […]

دنیا بھر سے پاکستان بھر سے

دو ایٹمی طاقتیں جنگ کا سوچ بھی نہیں سکتیں:شاہ محمود اسلاموفوبیا پورے معاشرے کیلئے خطرہ:یورپی یونین

دو ایٹمی طاقتیں جنگ کا سوچ بھی نہیں سکتیں:شاہ محمود اسلاموفوبیا پورے معاشرے کیلئے خطرہ:یورپی یونین یورپی یونین افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی اور پاکستانی اقدامات کی حمایت کرتی ہے ،موگرینی پاکستان اور یورپی یونین میں نئے تزویراتی شراکت داری پلان پر اتفاق ہوا ،دستخط برسلز میں […]

پاکستان بھر سے

ساہیوال واقعہ کے ذمہ داروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیر اعظم

ساہیوال واقعہ کے ذمہ داروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیر اعظم دوحہ:  وزیر اعظم عمران خان نے قطر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کی، ان کا کہنا تھا کہ ساہیوال کے ذمہ داروں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں اقدام اٹھایا جائے گا۔عمران […]