دنیا بھر سے

مریم نواز کی ضمانت منظور

چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی ضمانت منظور لاہور: () لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے ایک، ایک کروڑ کے 2 مچلکے اور پاسپورٹ بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی […]

دنیا بھر سے

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنائے، فرانسیسی صدر

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنائے اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان سے مشاورت کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان پیرس کے تاریخی […]

دنیا بھر سے

بھارت کا مقبوضہ وادی کی نئی حلقہ بندیاں کرنے کا منصوبہ

 اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل370 اور آرٹیکل35 اے کے خاتمہ کے بعد مزید قانونی اور آئینی تبدیلیوں کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب مقبوضہ کشمیر میں اگلے مرحلے کا بھی آغاز کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت ایک ماہ کے بعد مقبوضہ […]

دنیا بھر سے

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی آج کرفیو توڑ کر احتجاج کی کال

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہوئے 18 روز بیت گئے ہیں تاہم حریت رہنماؤں نے بھارتی مظالم کیخلاف آج جمعہ کے روز کرفیو توڑنے اور گھروں سے باہر نکل کر احتجاج کی کال دیدی ہے۔ حریت رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہر کشمیری گھر سے باہر نکل کر احتجاج کرے اور بھارتی مظالم کا منہ توڑ […]

دنیا بھر سے

بھارتی عدالت نے تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو طلب کرلیا

سرینگر: تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے طلب کرلیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے طلب کرلیا ہے، یاسین ملک کو 30 سال قبل بنائے گئے جعلی کیسز کی سماعت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ مودی سرکار نے […]

دنیا بھر سے

ایران کی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد پیش

تہران: مقبوضہ کشمیر کے حق میں ایران کی پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام مسلم ممالک مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔ ایران کی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد پیش کردی گئی ہے جس میں تمام مسلم ممالک پر زور دیا گیا ہے […]

دنیا بھر سے

بھارت ایشیا پیسیفک گروپ میں پاکستان کا درجہ کم کروانے میں ناکام

 اسلام آباد: منی لانڈرنگ کے خلاف کام کرنے والے عالمی ایشیا پیسیفک گروپ میں پاکستان کے خلاف بھارتی سازش ناکام ہوگئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان کو ایشیا پیسیفک گروپ میں ڈاوٴن گریڈ کروانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، لیکن بھرپور کوششوں کے باوجود بھارت ایشیا پیسیفک گروپ میں پاکستان کا درجہ کم […]

دنیا بھر سے پاکستان بھر سے

دو ایٹمی طاقتیں جنگ کا سوچ بھی نہیں سکتیں:شاہ محمود اسلاموفوبیا پورے معاشرے کیلئے خطرہ:یورپی یونین

دو ایٹمی طاقتیں جنگ کا سوچ بھی نہیں سکتیں:شاہ محمود اسلاموفوبیا پورے معاشرے کیلئے خطرہ:یورپی یونین یورپی یونین افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی اور پاکستانی اقدامات کی حمایت کرتی ہے ،موگرینی پاکستان اور یورپی یونین میں نئے تزویراتی شراکت داری پلان پر اتفاق ہوا ،دستخط برسلز میں […]