کاروباری دنیا

روئی کے بھاؤ میں تیزی، 200 روپے اضافے سے 8350 روپے من ہو گیا

کراچی: فی من روئی کی قیمت 200روپے کے اضافے سے8ہزار350روپے کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت سے سوتی دھاگے کی درآمدی سرگرمیوں کی معطلی اور چین کی جانب سے امریکا سے روئی درآمد نہ کرنے کے فیصلے سے پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں غیرمعمولی تیزی کا رجحان غالب ہوگیاہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 2 […]

کاروباری دنیا

جے ایس بینک اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان میں معاہدہ، ایک لاکھ مینگروز لگانے کی مہم

کراچی: ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اور جے ایس بینک نے بلوچستان کی ساحلی پٹی میں ایک لاکھ مینگرو کے پودے لگانے کی مہم شروع کر دی۔ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں کمی اور درختوں کی تعداد میں اضافہ کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اور جے ایس بینک نے بلوچستان کی ساحلی پٹی میں ایک لاکھ […]

کاروباری دنیا

2 سال میں 8 لاکھ 88 ہزار پاکستانی روزگار کیلیے بیرون ملک گئے

 اسلام آباد: گزشتہ 2سال کے دوران 8 لاکھ 88 ہزار پاکستانی روزگار کی غرض سے بیرون ملک گئے۔ بیورو آف امیگریشن کے حکام کا کہناہے کہ گزشتہ 2سال کے دوران 8 لاکھ 88 ہزار پاکستانی روزگار کی غرض سے بیرون ملک گئے، سب سے زیادہ متحدہ عرب امارات 4 لاکھ 47 ہزار، سعودی عرب 1 لاکھ 94 […]

کاروباری دنیا

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ہفتے میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ہفتے میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت بڑھ کر15 ارب 60 کروڑڈالر کی سطح تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق ایک ہفتے میں تجارتی بینکوں کے […]

کاروباری دنیا

محنت کا کوئی نعم البدل نہیں:مادھوری

محنت کا کوئی نعم البدل نہیں:مادھوری بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہےممبئی (شوبزڈیسک) ۔مادھوری ڈکشت نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ بہترین کوریوگرافرز کے ساتھ بہت اچھے گانوں پر ڈانس کر چکی ہیں جس پر وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کیونکہ محنت کا […]

کاروباری دنیا

شہرت کیلئے فحاشی پسند نہیں: اداکارہ متیرا

شہرت کیلئے فحاشی پسند نہیں: اداکارہ متیرا   سلام آباد:  اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ انہیں شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں، کچھ لوگ جان بوجھ کر بدنام کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں اداکارہ متیرا نے کہا میں نے شہرت کیلئے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا، میں […]

Uncategorized کاروباری دنیا

اک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں 40 ہزار روپے تک بڑھا دیں

اک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں 40 ہزار روپے تک بڑھا دیں   کراچی:  ڈالر مہنگا ہونے پر پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 40 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔ روپے کی قدر میں کمی کے اثرات گاڑیوں کی قیمتوں پر بھی نظر آنے لگے، جنوری سے نومبر کے دوران پاک سوزوکی نے […]

کاروباری دنیا

وفاقی حکومت کا مظاہرے ختم کرانے کیلئے مذاکرات کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا مظاہرے ختم کرانے کیلئے مذاکرات کا فیصلہ اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر کمیٹی تشکیل دے دی جو صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کرے گی۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری مظاہروں کے خاتمے اور امن وامان کی صورتحال […]