شوبز اور کھیل

ٹیلر سوئفٹ کی تعلیم کے حصول کے لیے پاکستانی طالبہ کی مدد

ٹورنٹو: نامور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے پاکستانی طالبہ عائشہ خرم کی یونیورسٹی کی فیس ادا کرنے کے لیے 6 ہزار 386 ڈالرز تقریباً 10 لاکھ 22 ہزار پاکستانی روپے کی رقم عائشہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردی۔ کینیڈا کی اونٹاریو یونیورسٹی آف واٹر لو سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد طالبہ عائشہ خرم اور اس […]

شوبز اور کھیل

جنگ کی حمایت؛ اقوام متحدہ کا پریانکاکے خلاف کارروائی کرنے سے انکار

نیویارک: عالمی امن کے نام پر قائم کیے گئے ادارے اقوام متحدہ نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑ ا کے جنگ کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹ پر کوئی بھی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پریانکاکے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے سے صاف انکار کردیا۔ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نےسوشل میڈیا پر پلوامہ حملے […]

شوبز اور کھیل

میزبانی ملنے پر گلیمورگن خوشی سے نہال

کارڈف:  گلیمورگن کے چیف ایگزیکٹیو ہیو مورس پاکستان سے ایک ٹوئنٹی 20 میچ کی میزبانی کارڈف کو ملنے پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس پاکستان ٹیم کے دورے کا مکمل شیڈول جاری کیا تھا، دوسرا ٹی 20 کارڈف کے صوفیہ گارڈنز میں 31 اگست کو ہونا ہے۔ مورس نے […]

شوبز اور کھیل

وقار یونس نے بولنگ کوچ کی پوسٹ کے لیے درخواست جمع کرا دی

 لاہور: سابق کپتان وقار یونس نے بولنگ کوچ کی پوسٹ کیلیے درخواست جمع کرا دی۔ دو بار ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے والے وقاریونس نے اس مرتبہ ہیڈکوچ بننے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ سابق سربراہ نجم سیٹھی کے دور میں انھوں نے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد مکی آرتھر نے قومی ٹیم کی کمان […]

شوبز اور کھیل

باکسر عامر خان کا کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان

کراچی: باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے […]

شوبز اور کھیل

پاکستانی نوجوان نے بلند ترین یورپی چوٹی سر کرلی، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے

کراچی: پاکستانی نوجوان اسد علی میمن نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے یورپ کی سب سے بلند چوٹی سر کرلی۔ پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اسد علی میمن نے روس کے جنوب میں  برف سے ڈھکی 6 ہزار 642 میٹر بلند چوٹی ماونٹ البرس سر کرکے پاکستان کا جھنڈا لہرادیا۔ یہ […]

شوبز اور کھیل کاروباری دنیا

انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن میں گولڈ میڈل جیت لیا

انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن میں گولڈ میڈل جیت لیا 90کلو گرام کیٹیگری کے فائنل میچ میں جارجیا کے پہلوان کو زیر کرکے اعزاز کا دفاع کیاراولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے محمدانعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کی 90کلو گرام کیٹیگر ی کے فائنل میںجارجیا کے پہلوان مٹسی توری کو3-1سے شکست دیکر اپنے […]

شوبز اور کھیل

ارجنٹائن کی ویمنز ہاکی پلیئر کارلا ریبیچی کی ریٹائرمنٹ ختم

ارجنٹائن کی ویمنز ہاکی پلیئر کارلا ریبیچی کی ریٹائرمنٹ ختم اٹھارہ ماہ کے طویل عرصے بعد انہیں نیشنل اسکواڈ میں دوبارہ شامل کرلیا گیابیونس آئرس(اسپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن ہاکی ٹیم کی اسٹار کھلاڑی کارلا ریبیچی کو اٹھارہ ماہ بعد ریٹائرمنٹ واپس لینے پر نیشنل اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا جس پر انہوں نے ٹوکیو اولمپک گیمز […]