شوبز اور کھیل

سہانا خان نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

ممبئی(بروقت نیوز) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سہانا خان نے حال ہی میں ایک میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔کنگ خان کی بیٹی کی عمر ابھی صرف 18 برس ہے۔ انہوں نے ماڈلنگ سے کیریئر کی شروعات کر دی ہیں۔ توقع ہے کہ وہ جلد بالی وڈ میں بھی دکھائی دیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *