شوبز اور کھیل

سارہ خان ڈراموں کے بعد پاکستانی فلموں میں انٹری کیلئے تیار

سارہ خان ڈراموں کے بعد پاکستانی فلموں میں انٹری کیلئے تیار
بھارتی ٹی وی چینل کے مقبول پروگرام بگ باس شو سے شہرت کمانے والی ٹی وی اداکارہ سارہ خان پاکستانی ڈرامہ یہ کیسی محبت ہےکراچی(سٹاف رپورٹر) و دیگر ڈراموں میں کام کرکے اپنے فن کو منوالینے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ سارہ خان کو فلمسازوں نے فلموں میں بطور مرکزی اداکارہ پیش کرنے کے لئے منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور ان کی شخصیت و عمر کے اعتبار سے کردار لکھو ائے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *