شوبز اور کھیل کاروباری دنیا

انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن میں گولڈ میڈل جیت لیا

انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن میں گولڈ میڈل جیت لیا

90کلو گرام کیٹیگری کے فائنل میچ میں جارجیا کے پہلوان کو زیر کرکے اعزاز کا دفاع کیاراولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے محمدانعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کی 90کلو گرام کیٹیگر ی کے فائنل میںجارجیا کے پہلوان مٹسی توری کو3-1سے شکست دیکر اپنے اعزاز کادفاع کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا،ڈی جی پی ایس بی عارف ابراہیم اوراورسیکرٹری جنرل پاکستان ریسلنگ فیڈریشن ارشدستار پہلوان نے انعام بٹ کو مبارکبار دی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *