کاروباری دنیا

ماہ نور بھی کلین اینڈگرین مہم کاحصہ بن گئیں

ماہ نور بھی کلین اینڈگرین مہم کاحصہ بن گئیں

ناموراداکارہ ماہ نور بھی کلین اینڈگرین پاکستان مہم کاحصہ بن گئیں.لاہور(کلچرل رپورٹر) ۔انہوں نے بحریہ ٹائون میں اپنے گھرکے باہر پودالگایااورسٹرک پرجھاڑوبھی دیا۔ ماہ نو رکا کہنا تھا پاکستان میں درخت اور جنگلات تیزی سے ختم ہورہے ہیں جس سے فضائی آلودگی سمیت بہت سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔سرسبزاور صاف ستھرا پاکستان ہی ہماری پہچان ہے ۔ہمیں اپنے بہتر مستقبل کیلئے اس مہم میں حصہ لینے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ کام صر ف حکومت کا نہیں بلکہ ہر پاکستانی شہری کی ذمہ داری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *