کاروباری دنیا

شہرت کیلئے فحاشی پسند نہیں: اداکارہ متیرا

شہرت کیلئے فحاشی پسند نہیں: اداکارہ متیرا

 

سلام آباد:  اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ انہیں شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں، کچھ لوگ جان بوجھ کر بدنام کر رہے ہیں۔

گزشتہ روز ایک انٹرویو میں اداکارہ متیرا نے کہا میں نے شہرت کیلئے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا، میں وہ ہی کردار کرتی ہوں جسے شائقین پسند کرتے ہیں،انہوں نے کہا کچھ لوگ جان بوجھ کر مجھے بدنام کرنے کی کوششیں کر تے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *