کاروباری دنیا

محنت کا کوئی نعم البدل نہیں:مادھوری

محنت کا کوئی نعم البدل نہیں:مادھوری

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہےممبئی (شوبزڈیسک) ۔مادھوری ڈکشت نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ بہترین کوریوگرافرز کے ساتھ بہت اچھے گانوں پر ڈانس کر چکی ہیں جس پر وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کیونکہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے لہذاکامیابی حاصل کرنے کے لئے 2فیصد ذہانت اور 98فیصد سخت محنت کا عمل دخل ہوتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *