دنیا بھر سے پاکستان بھر سے

یراگون سٹی سکینڈل: خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائیگا

یراگون سٹی سکینڈل: خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائیگا

لاہور:  آشیانہ اور پیراگون سٹی اسکینڈل میں گرفتار سابق وفاقی وزیر سعد رفیق اور سلمان رفیق کو آج احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائیگا، نیب حکام 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کریں گے۔یاد رہے گزشتہ روز پیراگون ہاؤسنگ کرپشن سکینڈل میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی ایم پی اے سلمان رفیق کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے گرفتار کر کے انہیں نیب آفس منتقل کر دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *