Uncategorized دنیا بھر سے

بلاول بھٹوکی نیک خواہشات کیلئے دعاگوہوں، مریم نواز

بلاول بھٹوکی نیک خواہشات کیلئے دعاگوہوں، مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف ملاقات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میں بلاول بھٹو کی بہت شکر گزار ہوں، ان کی فکر مندانہ اور مدبرانہ سوچ قابل قدر ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹوکی نوازشریف کے لیے نیک خواہشات پر ان کیلئے دعاگوہوں ،اللہ آپ کو سلامت رکھے۔

 

 

۔

 

۔

 

2 thoughts on “بلاول بھٹوکی نیک خواہشات کیلئے دعاگوہوں، مریم نواز”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *