شوبز اور کھیل

ماہرہ خان نے افغان مہاجرین کیساتھ ”دل دل پاکستان” گایا

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے افغان مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کیا اور بچوں کے ساتھ ملی نغمہ”دل دل پاکستان”گایا۔

اداکارہ نے بچوں کے ساتھ مل کر ملی نغمہ گایا۔ ماہرہ خان نے پاکستانی ہونے پر فخر کرتے ہوئے کہا پاکستان دنیا کے دریا دل ملکوں میں سے ایک ہے جو تقریباً 40 سال سے افغان مہاجروں کو پناہ دئیے ہوئے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *