شوبز اور کھیل

اسٹیون اسمتھ نے گھر بسا لیا

اسٹیون اسمتھ نے گھر بسا لیا

سابق آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ نے اپنی دیرینہ دوست ڈینی ویلز کے ساتھ شادی کرلی۔سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) تقریب میں دونوں کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔ اسٹیون اسمتھ نے سوشل میڈیا پر دلہن کے ساتھ تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دن کو فراموش نہیں کر سکتے جب انہیں زندگی بھر کیلئے ایک ساتھی مل گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *