کاروباری دنیا

ماہرہ خا ن نے فلم ’’سپرسٹا ر‘‘کو اپنے دل کے قریب قرار دے دیا

ماہرہ خا ن نے فلم ’’سپرسٹا ر‘‘کو اپنے دل کے قریب قرار دے دیا

اداکارہ ماہرہ خان نے فلم سپر سٹارکے گانے ’’نوری‘‘ کے پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دیلاہور(لیڈی رپورٹر)اداکارہ ماہرہ خان نے فلم سپر سٹارکے گانے ’’نوری‘‘ کے پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی۔ وڈیو میں ماہرہ خان نے سفید رنگ کی قمیض شلوار پہن رکھی ہے اور ان کے ساتھ والے ڈانسرز کالے کپڑوں میں دکھائی دے رہے ہیں، ماہرہ نے فلم ’’سپرسٹار‘‘کو اپنے دل کے قریب قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *