دلچسپ خبریں

لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں، فرق نہیں پڑتا:سنی

لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں، فرق نہیں پڑتا:سنی

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود پر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیتے ہوئے کہا انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ممبئی(این این آئی)ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی ویب سیریزکرن جیت کور کے دوسرے سیزن پر بات کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی کے کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا مجھے نہیں معلوم اپنی زندگی پر ویب سیریز بنانے کا میرا فیصلہ صحیح ہے یا نہیں لیکن میں ایک بات جانتی ہوں کہ یہ سب شوٹ کرنا میرے لئے انتہائی مشکل تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *